<<کچھ دل سے❤>>
February 7, 2025 at 01:49 PM
*خواتین کے متعلق سوال و جواب سیریز(78)*
*عورت کے کپڑوں پر بچے کے پیشاب کا لگ جانا*
سوال:میں نے نماز کے لیے وضو کیا اور بچے کو اٹھا لیا تو اس نے میرے کپڑے پر پیشاب کردیا۔میں نے پیشاب لگے حصے کو دھو لیا اور دوبارہ وضو کیے بغیر میں نے نماز پڑھ لی۔کیا میری نماز درست ہے؟
جواب:تمہاری نماز درست ہے،اس لیے کہ بچے کا پیشاب لگنے سے وضو نہیں ٹوٹتا بلکہ تجھے جس حصے پر پیشاب لگاہے صرف اسے دھونا ضروری ہے۔
*(سعودی فتویٰ کمیٹی)*
👍
❤️
❣️
✨
🌺
💯
😌
🙏
31