<<کچھ دل سے❤>>
<<کچھ دل سے❤>>
February 7, 2025 at 03:34 PM
*مفقود کے بارے میں کیوں سوچتے ہو، موجود پر شکر کیوں نہیں کرتے، موجودہ نعمت کو بھول جاتے ہو، غیر موجود نعمت پر حسرت کرتے ہو، لوگوں سے حسد کرتے ہو، جو تمہارے پاس ہے اس سے غفلت برتتے ہو۔* #اقتباس
❤️ 👍 💯 🌺 😔 😢 🥺 🫀 48

Comments