💞🫶🏻𝒁𝑰𝑵𝑫𝑨𝑮𝑰 𝑴𝑨𝑫𝑰𝑵𝑨 𝑯𝑨𝑰🫶🏻💞
February 14, 2025 at 06:21 AM
کچھ رکھ سکا لحاظ بھی نہ ممنوعات کا
کیا کیا نہ ارتکاب کیا منکرات کا
حاصل نہ ہو سکا مجھے عرفان ذات کا
افسوس میں غلام رہا خواہشات کا
نادان ہوں گوار ہوں مولیٰ تو بخش دے
██▓Sʜᴀʙ ᴇ Bᴀʀᴀᴛ▓██
❤️
8