AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
January 31, 2025 at 04:41 PM
احساسِ تنہائی اس زمانے کا سب سے بڑا مرض ہے۔ یعنی انسان کو یہ محسوس ہو کہ وہ کسی کی پسند کے قابل نہیں۔ وہ کسی کے لیے سامانِ دل چسپی نہیں۔ کوئی ایسا نہیں جسے اس کی فکر ہو، اس کا خیال ہو، اور اسے یہ لگتا ہو کہ سب اسے نظر انداز کرتے ہیں، ٹھکراتے ہیں۔ جسمانی امراض کا علاج تو دواؤں کے ذریعے ممکن ہے؛ لیکن اس مرض سے جاں بری دواؤں سے ممکن نہیں۔ بیچارگی، مایوسی، احساسِ کمتری، اور شعورِ تنہائی کا واحد علاج صرف محبت ہے۔ 💙
❤️ 👍 😢 💯 ❤‍🩹 ✒️ 👏 💓 😣 🙏 86

Comments