
AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
6.9K subscribers
About AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
کیا مقصدِ زندگی کیا دنیـاۓ فانی بس یوں گزر رہی ہے اور گزرجاۓ
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*♥️امام الانبیاء♥️* *♥️خاتم الرسل♥️* *♥️رحمۃ للعالمین♥️* *♥️سید الکونین ♥️* *♥️فقیروں کا ملجا♥️* *♥️ضعیفوں کاماویٰ♥️* *♥️یتیموں کا والی♥️* *♥️غلاموں کا مولیٰ♥️* *♥️صلی♥️* *♥️اللہ ♥️* *♥️علیہ ♥️* *♥️وسلم♥️*


رنگین رسـالے نہیں، قــرآن سنبھالو میدان میں لڑنا ہےتوایمان سنبھالو بزدل ہو، تو لشکرسےنکل جاؤہمارے اور مرد مجاہدہو،تو میدان سنبھالو


نیکی چاہے چھوٹی ہی ہو فرق پڑتا ہے 🥀 جیسے سفید دودھ میں ایک چٹکی ہلدی سے۔ ایک دیگ چاول میں، دوچٹکی زعفران سے، ایک کپ چائے میں کھٹاس کی تین بوندوں سے، فرق مقدار میں کتنا ہی کم، اور تعداد میں کتنا ہی نیچے کیوں نہ ہو پڑتا ہے۔ اس لیئے چھوٹی چھوٹی نیکیاں کرتے رہا کریں کسی نیکی کو حقیر نہ جانیں کیا پتہ وہی نیکی آپکو جنت میں لے جانے کا سبب بن جائے۔💕

*🌴🌴🌴مُحبِ اُردُو 🌴🌴🌴* *جذباتی فیصلوں کی عمر بڑی تھوڑی ہوتی ہے، ایک ہلکی سی آزمائش آنکھیں کھول دیتی ہے* 🌹 💐 📩 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

مرد کی خوبصورتی کیا ہوتی ہے ؟ خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ، جو عورت کی خطاؤں کو معاف کردیتا ہے ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ، جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہوکر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑاتا ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو بن مانگے عورت کو محبت اور عزت دیتا ہے عورت کو اپنے مزاج کی تپش سے جلاکر راکھ نہیں کردیتا ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ،جو عورت کا محافظ بن کر اس کو تحفظ کا احساس بخشتا ہے ، اسے ہر برےاور غلط کام سے روکتا ہے ، اس کا رہبر بنکر رہنمائی کرتا ہے ، اس کی عزت پر اپنی زندگی فنا کردیتا ہے ، اس کے ایک آنسو سے پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے ، اس کی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کر ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے

مجھ پر اپنــا عشق یونہیں برقـرار رہنے دو بڑا حسین ہےیہ قرض مجھےقرضداررہنےدو

*_بیٹوں کی تربیت_* بیٹوں کو بھی بیٹیوں جتنی ہی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ گناہ، ثواب، حلال، حرام اور جائز ناجائز دونوں پر ایک جیسے لاگو ہوتے ہیں۔ بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں تو بیٹے نسلوں کے نگہبان ہوتے ہیں۔

*شعور آنے تک منہ کا استعمال صرف کھانے پینے کے لیے کریں۔*

میرے پاس ناکامی کے قصے نہیں، میرے پاس تجربات ہیں۔ انسان ہمیشہ اپنی ہی لغزشوں سے راہ پاتا ہے۔ میرے پاس دشمن نہیں ہیں، بلکہ سبق ہیں جو انسانوں کی صورت میں ملے، سبق جنہوں نے مجھے سکھایا کہ ان جیسے کرداروں سے کیسے دور رہا جائے۔ میرے پاس زخم نہیں ہیں، میرے پاس نشان ہیں، یہ نشان خوب صورت یادگاریں ہیں، جو مجھے ہر لمحہ یہ یاد دلاتی ہیں کہ میں زندگی کی کڑی آزمائشوں سے کام یابی کے ساتھ گزر آیا ہوں۔ مجھے مظلوم کی طرح جینا پسند نہیں، کیوں کہ مظلوم ہمیشہ شکوے کرتے ہیں، نوحے گاتے ہیں۔ مجھے فاتح کی طرح جینا پسند ہے۔ فاتح اعتماد کی روشنی سے اپنے راستے کو روشن کرتا ہے، جو ماضی کی دھند میں کم جھانکتا ہے اور مستقبل کی تابانیوں پر نظریں جمائے رکھتا ہے۔ ـ