AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
February 4, 2025 at 03:10 PM
اپنے شریک حیات کے لیۓ ﷲ سے یہ دعا مانگا کریں۔♡
رب کریم سے دعا کیا کریں کہ جو بھی شریک حیات نصیب میں تو نے رکھا ہے وہ ذہنی سکون دینے والا ہو محبت اور عزت دینے والا ہو۔ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں برے ساتھی سے جو وقت سے پہلے ہمیں بوڑھا کر دے۔ ہم پناہ مانگتے ہیں ایسے ہمسفر سے جو ہماری ہنسی چھین لے اور ہمیں اذیت دے۔ رب کریم ذہنی اذیتوں کا شکار بنانے والے ساتھی سے محفوظ رکھ اور نیک ہمسفر نصیب کرنا جو دینِ کامل پر ہو.
اور مجھے دین کے کام کرنے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا ربّ العالمیـــــن🤍
....🍁
❤️
🤲
👍
👌
🤍
🥹
130