
AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
February 8, 2025 at 09:37 AM
*_بیٹوں کی تربیت_*
بیٹوں کو بھی بیٹیوں جتنی ہی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
گناہ، ثواب، حلال، حرام اور جائز ناجائز دونوں پر ایک جیسے لاگو ہوتے ہیں۔
بیٹیاں نسلوں کی تربیت کرتی ہیں تو بیٹے نسلوں کے نگہبان ہوتے ہیں۔
👍
❤️
💯
✅
⭐
😢
🙌
🫡
77