AAQIL '𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫'
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 12, 2025 at 06:23 AM
                               
                            
                        
                            مرد کی خوبصورتی کیا ہوتی ہے ؟
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ، جو عورت کی خطاؤں کو معاف کردیتا ہے ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ، جو وحشت کے گھوڑے پر سوار ہوکر عورت کی انا کی دھجیاں نہیں اڑاتا ، خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو بن مانگے عورت کو محبت اور عزت دیتا ہے 
عورت کو اپنے مزاج کی تپش سے جلاکر راکھ نہیں کردیتا ،
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے ،جو عورت کا محافظ بن کر اس کو تحفظ کا احساس بخشتا ہے ،
اسے ہر برےاور غلط کام سے روکتا ہے ، اس کا رہبر بنکر رہنمائی کرتا ہے ، اس کی عزت پر اپنی زندگی فنا کردیتا ہے ، اس کے ایک آنسو سے پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے ،
اس کی ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کر ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🥹
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🫠
                                        
                                    
                                    
                                        70