Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
January 31, 2025 at 03:27 PM
*اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مختصر تعارف* سِراجُ الاُمَّه (یعنی اُمّت کے روشن سورج)، اِمَامُ الاَْئِمَّہ (یعنی اماموں کے امام) حضرت اِمامِ اعظم ابوحنیفہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا *مُبَارَک نام: نعمان*آپ کے والِدِ صاحب کا نام: ثابِت جبکہ *کنیت: ابوحنیفہ ہے، یوں آپ کا پُورا نام: ابوحنیفہ نعمان بن ثابت ہے *اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ 70 ہجری میں عراق کے مشہور شہر کوفہ میں پیدا ہوئے اور 80 سال کی عمر میں 2 شعبان شریف 150 ہجری کو وفات پائی۔ آپ کا مزار مبارَک بغداد شریف میں ہے۔ (نزہۃ القاری، صفحہ: 169، 219 بتغیر قلیل)
❤️ 👍 😢 20

Comments