Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
February 2, 2025 at 12:58 PM
*دین کسے ملتا ہے؟؟* *`☆حضور پر نورﷺ نے ارشاد فرمایا☆`* *اللہ دنیا اسے بھی عطا فرماتا ہے جسے پسند فرماتا ہے اور اسے بھی دیتا ہے جسے پسند نہیں فرماتا مگر دین صرف اسے ہی دیتا ہے جسے پسند فرماتا ہے۔* > *(مسند احمد حدیث 3672)*
❤️ 👍 😢 67

Comments