Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
February 3, 2025 at 06:03 AM
اپنا بہترین وقت درود و سلام کے لیے وقف کریں
درود و سلام نسخہ عشق محمدﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
عشق محمدﷺ میں وہی گرفتار ہوں گے جن پر عشق کی مہر لگائی گئی ہو کوئ دوسرا نہیں ہو سکتا۔۔
کیوں کہ اللہ ہر کسی کو اپنے رازوں سے آشنا نہیں کرتا اگر آپ عاشقِ احمدﷺ ہیں تو شک نہیں کہ آپ حق تعالیٰ کے ہم راز ہیں اور یہ بڑے فخر اور مرتبے کی بات ہے۔۔
حضور پاکﷺ سے محبّت اور حضور پاکﷺ کا ذکر وہی لوگ کر سکتے ہیں جن کی روحیں پیدا ہونے سے پہلے حضور پاکﷺ کی محفل میں پرورش پا کر آئی ہوں۔۔
🔸𝒩𝒶𝒶𝓉 𝒜𝒸𝒶𝒹ℯ𝓂𝓎
https://www.naatacademy.com/WhatsApp
❤️
👍
😂
28