
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
February 3, 2025 at 08:18 AM
*بزرگان دین کے اقوال 03🌹*
*`دنیا🌍 کی مصیبتیں`*
*تابعی بزرگ حضرت سیدنا کعب الاحبار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” جو شخص موت کو پہچان لیتا ہے اُس پر دنیا کی مصیبتیں اور غم ہلکے ہو جاتے ہیں ۔ “*
> *(احیاء العلوم 5/ 194)*
❤️
👍
22