
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
February 4, 2025 at 04:09 AM
*"سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ، وَبِحَمْدِهِ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ "*✨🤍
*اے رب ذوالجلال ہماری غلطیاں معاف فرما، ہماری ہر نیک و جائز خواہش جو ہمارے حق میں بہتر ہے پوری فرما، اپنی آزمائشوں اور امتحانات سے محفوظ فرما، دنیا اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔*✨🤲🏻
> *آمین ثم آمین بجاہ سیدالمرسلینﷺ*
❤️
🙏
👍
33