Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
February 4, 2025 at 11:45 AM
*بزرگان دین کے اقوال 04🌷* `علما کی بادشاہوں پر حکومت` *حضرت ابو اسود رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: علم سے بڑھ کر عزت والی چیز کوئی نہیں، بادشاہ لوگوں پر حکومت کرتے ہیں جبکہ علما بادشاہوں پر حکومت کرتے ہیں۔“* > *(احیاء العلوم، 22/1)*
❤️ 👍 32

Comments