
Naat Academy ✦ نعت اکیڈمی
February 5, 2025 at 12:40 PM
امام غزالی فرماتے ہیں!
سب"انسان"مردہ ہیں..
زندہ وہ ہیں
جوعلم والےہیں.
سب"علم والے"
سوۓ ہوۓ ہیں..
بیدار وہ ہیں
جوعمل والے ہیں.
سب عمل والے
گھاٹے میں ہیں..
فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں.
سب اخلاص والے
خطرے میں ہیں
صرف وہ کامیاب ہیں جوتکبرسے پاک ہیں۔
❤️
👍
55