HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
February 9, 2025 at 06:25 AM
*12/سال کے بچہ نےایک بیٹھک میں پورا قرآن کریم حفظ سنایا* مدرسہ اسلامیہ عربیہ مرکزالعلوم رحمانیہ مدھوپورہ سیوھارہ ضلع بجنور یو پی میں آج بتاریخ 9/شعبان المعظم 1446ھ 8/فروری 2025 ء بروز ھفتہ کو حافظ محمد سعد ابن جناب محمد عمران ساکن بڑھن پور ضلع بجنور یوپی نے اپنے مشفق استاذ جناب قاری محمد نوازش ولی غفرانی سیوھاروی حفظہ اللہ تعالیٰ کی نگرانی میں صبح سوا سات بجے سے شام ساڑھے سات بجے تک پورا قرآن مجید ایک نشست میں سنا کر مدرسہ کا نام روشن کیا۔جس سے مدرسہ ھٰذا میں اور حافظ محمد سعد کے گھر والوں میں خوشی کا ماحول ھے محمد سعد کی عمر 12/ سال ھے اللہ تعالیٰ اس ادارہ کی ہر چہار جانب سے حفاظت فرمائے دن دونی رات چوگنی ترقی عطافرمائے مدرسہ ہٰذا کے بانی ومہتمم عاشق قرآن حضرت مولانا عبدالرحمٰن صاحب مظاھری مقصودپوری دامت برکاتہم العالیہ اور جملہ اساتذہ کرام ، نیز ارکین کمیٹی کو اپنی شایانِ شان بدلہ عطافرمائے آمین ثمّ آمین راقم الحروف ✍️ مولانا محمد حارث رحمانی مقصود پوری
❤️ 👍 🤲 ♥️ 👌 🌹 🎉 👑 😂 😮 117

Comments