
HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
58.8K subscribers
About HARF (حرف)📗 / Urdu, Stories, Poetry, Status, Knowledges, News, Delhi, Rajasthan, Up, Haryana, Panjab
Admin: muhammad aaqil. https://wa.me/+918003569005 'حرف' 📗 ایجاد کرنے کا مقصد؛ مضامین و واقعات، نیز اصلاحی و ادبی تحاریر کے ساتھ حالاتِ حاضرہ پر مشتمل خبریں۔➰ *➦Join Telegram*👇https://t.me/HARFAAQILQASMI @Learn English Grammar @Quran Hadith, @Isamic status, @Poetry Funny, @Main Falisteen Hoon, Muhammad, #modi, #narendra modi, #sharukh khan, #amir, #islam #ishq #writer #hindipoetry #mohabbat #urduliterature #explore #india #bhfyp #writersofinstagram #sadshayari #followforfollowback #poetrylovers #instagood #urdusadpoetry #instadaily #like #explorepage #allah #urduzone #life #likeforlikes #urduthoughts #shayaris #urdushairi #thoughts #islamic #words #urdupoetryworld #islamicquotes #urdu #urdupoetry #poetry inda# #love #shayari #urduquotes #urduadab #instagram #urdushayari #quotes #urduposts #urdulovers #hindi #lovequotes #sad #follow #hindishayari #urdupoetrylovers #shayar #urdulines #shayri #poetrycommunity #shayarilover #urdushayri #hindiquotes #aaj Tak, #asianet News : Straight. Bold. #relentless. #bbc World : International News #television #bloomberg UTV : BLUNT. AND #sharp. #channel One : Mazboot Iraade #badhte Kadam #cnbc-TV18 : First in Business Worldwide #cneb News : Khabar..Bante Bharat Ki #cnn : Go Beyond Borders #cnn IBN : Whatever it takes #dd News : Bharosa Bharat Ka #et Now : Now the power of knowledge on your screens. ETV News : ETV-Mee Tv FOX News : The Most Powerful Name in News Headlines Today : Sharp News for Sharp People IBN-7 : Khabar har keemat par ( News at any cost ) IBN Lokmat : Chala jag jinkooya ( Come, let us conquer the world, NDTV India #andhra Pradesh, #arunachal Pradesh, #assam, #bihar, #chhattisgarh, #goa, #gujarat, #haryana, #himachal Pradesh, #jharkhand, #karnataka, #kerala, #madhya Pradesh, #maharashtra, #manipur, #meghalaya, #mizoram, #nagaland, #odisha, #punjab, @#rajasthan, #sikkim, #tamil Nadu, #telangana, #tripura, #uttar #pradesh, #uttarakhand, #and #west Bengal. (national); India (scheduled language). Jammu and Kashmir (co-official); National Capital Territory of Delhi
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

احمد آباد طیارہ حادثہ میں کرشماتی طور پر زندہ بچ جانے والے شخص کی کہانی خود اُسی کی زبانی۔

کیا اس دردناک حادثے کی بھی جوابدہی طے نہیں ہوگی ؟ مسافر جل کر کوئلہ بن گئے اور ہاسٹل کے بچے خون میں لت پت ہوگئے : ایئر انڈیا کا یہ جہاز دہلی سے احمد آباد آیا، اور احمد آباد سے اڑان بھرنے کے 5 منٹ کے ہی اندر گر کر تباہ ہوگیا، یہ اگر ایئرپورٹ اتھارٹی اور ایئر انڈیا کی خطرناک مجرمانہ غفلت نہیں تو اور کیا ہے؟ صرف 600 فٹ کی اڑان بھر کر جہاز تباہ ہوگیا یعنی جہاز میں ایسی صریح گڑبڑ موجود تھی کہ وہ قابلِ پرواز ہی نہیں تھا ۔ پائلٹ نے اڑان بھرنے کے محض چند سیکنڈ بعد مےڈے MAYDAY کال جاری کردیا تھا ( ہوائی جہاز کا ایمرجنسی الارم جو ایئر ٹریفک کنٹرول کو انتہائی ایمرجنسی صورتحال میں پیغام دیتا ہے) اس سے بھی یہی پتا چلتا ہے کہ جہاز کے اڑان بھرتے ہی پائلٹ کو بھی اندازہ ہوگیا کہ یہ جہاز قابلِ پرواز نہیں، لیکن ایئر ٹریفک کنٹرول نے جب ایک منٹ کے اندر جہاز سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو رابطہ نہیں ہوسکا اور جہاز گر کر تباہ ہوگیا ۔ جہاز ایک میڈیکل کالج ہوسٹل پر گر کر تباہ ہوا وہاں بھی کتنی ہی جانیں ضائع ہوئیں لیکن ہر طرح سے خبروں کو دبانے کی کوششیں ہورہی ہیں، حادثے کی وجوہات پر کوئی بات نہیں ہے، ہاسٹل میں جو تباہی مچی اس پر بھی کوئی بات نہیں، اگر یہی حادثہ کسی اور ملک میں ہوتا تو اب تک حکمران خود شرم سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کردیتا اتنی ساری جانیں چلی گئیں ہیں واضح طور پر غفلت کی بنا پر ۔ مسافر جل کر کوئلہ بن گئے اور کھانا کھانے کے لیے جمع ہوئے ہاسٹل کے بچے خون میں لت پت ہوگئے، کس قدر تکلیف دہ سانحہ ہے یہ کسی بھی زندہ سماج کے لیے یہ حادثہ نیندیں اڑانے والا ہے، لیکن ہمارے یہاں تو اب تک جوابدہی طے نہیں ہوپا رہی ہے ۔ آکاش نامی ایک سوشل میڈیا صارف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ وہ اسی جہاز میں دہلی سے احمد آباد آیا ہے اس نے بتایا کہ دہلی سے احمد آباد تک جہاز میں واضح طور پر " غیر معمولی" اثرات نظر آرہے تھے اور اس نے ویڈیو بھی بنایا ہے۔ اگر یہ حادثہ کانگریس راج میں ہوتا تو اب تک استعفوں اور ذمہ داروں کی گرفتاریوں کے لیے ملک گیر شور بلند ہوچکا ہوتا۔ لیکن موجودہ سرکار میں خواہ کتنے ہی ٹرین حادثے ہوں یا بھگدڑ میں اموات یا اب یہ جہاز کی تباہی کوئی ذمہ داری کوئی جوابدہی طے نہیں ہوتی ہے، عوامی جانوں کو کس قدر سستا بنادیا گیا ہے ؟ اگر ہم سوال اٹھائیں تو یہ حکمران طبقہ اور ان کی مشنری ہمیں ملک کا غدار قرار دے گی، کہےگی کہ اتنے دردناک حادثے پر سیاست مت کرو لیکن یہ تو بتائیے کہ اتنے بڑے دردناک حادثے میں مجرمانہ غفلت کا واضح منظر موجود ہے اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ کیا جہاز اور ایئرپورٹ کی منسٹری سیاسی حکمرانوں کے علاوہ کسی اور مخلوق کے پاس ہے اور اس سے ہونے والی کمائی کیا غیر سیاسی لوگ کھاتے ہیں ؟ ہمارے ملک کی اپوزیشن جماعتیں بھی اس معاملے میں ناکام ہیں، پہلے جب بھاجپا اپوزیشن میں تھی تو ریلوے حادثات یا دیگر ایسے حادثات پر ذمہ داران کو استعفیٰ دینے پر مجبور کرتی تھی، لوگ مسلسل سفر میں رہتے ہیں، عام ہندوستانی شہری کیا اب ہوائی جہاز کے سفر کو لےکر تشویش میں مبتلا نہیں ہوگا؟ 5 منٹ کے اندر جہاز تباہ ہوگیا، کوئی ادنٰی سی عقل رکھنے والا بھی اسے سمجھ سکتا ہے کہ جہاز کو مطلوبہ جانچ اور ضروری تدبیروں سے گزارتے وقت انتہائی غفلت برتی گئی ہے، جہاز اڑنے کی پوزیشن میں ہی نہیں تھا، اور ایسی مجرمانہ غفلت اوپر سے ہی نیچے آتی ہے ۔ اتنی ساری جانوں کا ضیاع اتھارٹی اور انتظامیہ کی غفلت کے نتیجے میں ہوا لیکن افسوس ہےکہ اس ملک میں اب سب سے پہلے ان حادثوں کی سرکاری خامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہوتی ہے جس کے نتیجے میں سسٹم میں کوئی اصلاح نہیں ہوتی اور آئندہ بھی ایسے حادثوں کا خطرہ برقرار رہتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس ملک کو رعایا پرور حکمرانی عطا فرمائے ۔ ✍️: سمیع اللہ خان

ائیر انڈیا حادثے کا شکار برطانوی طالب علم شہری!!! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ احمدآباد میں المناک طیارہ حادثہ ، جس میں تمام مسافر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، ان میں لیسٹر میں مقیم دعوت اسلامی سے وابستہ فیضان رفیق عطاری بھی شامل تھے، وہ عالم کورس (جامعہ المدینہ) کے طالب علم تھے اور اسلامی اسکالر بننے کے لیے تعلیم حاصل کر رہے تھے، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں شہداء کا مقام عطا فرمائے۔ امین عمران عطاری قادری کی وال سے!!!


*🥹 اس۔رائیل کی شرانگیزی* *قبلہ اول غیر معینہ مدت کیلئے بند* *😭فجر کی نماز کے بعد ص۔یہونی فوج کا مسجد اق۔صیٰ میں دھاوا، نماز جمعہ نہیں پڑھنے دیا گیا*


بدترین قلم وہ ہے جو نبیوں اور صحابیوں کے خلاف چلے۔ خدا اس ڈکیتی سے ہمیں بچائے رکھے۔ ہمارا ایمان کمزور اور علم ناقص ہے، اس لیے ہم اس میں حصہ دار نہیں بن سکیں گے۔ جتنا علم ہے وہ یہی سکھا چکا ہے کہ یہ خدا کے انتہائی مقرب، محبوب اور امت کے محسنین ہیں۔ ان پر جرح کرنا ایمان کی تباہی کا باعث ہے۔ خدا کے مقربوں اور محبوبوں کی مدح سرائی کی جاتی ہے اور اس میں حد کردی جاتی ہے، تب ہی تو جاکر ولایت میں بلندی عطا ہوتی ہے۔ ہم تو اعلی اور ادنی صحابی کی اصطلاحات سے بھی ڈرتے ہیں، کیونکہ اس گروہ کا ہر فرد اعلی ہے۔ ادنی تو کوئی نہیں۔ کیا کسی ایک کی مدح میں دوسرے کو اُس سے کمتر بتانا ضروری ہے؟ اسی سے ڈر لگتا ہے۔ ہم ڈرپوک جو ہیں۔اسی میں سلامتی ہے۔ ✒️ ڈاکٹر محمد اسحاق عالم صاحب 🤍

مسجد النبوی کے سب سے قدیم امام شیخ علی الحذیفی 78 سال کی عمر میں گذشتہ کل خطبۂ جمعہ کے بعد فلـ۔ـسطـ۔ـین کے مسلمانوں کے لئے دعا کرواتے ہوئے ۔۔ شیخ علی عبدالرحمن الحذیفی 1978م سے مسجد النبوی الشریف میں امامت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔۔ اس دوران وہ کچھ عرصے کے لئے حرم مکی 🕋 میں امام و خطیب مقرر ہوئے، لیکن روضۂ اطہر ﷺ کی جدائی برداشت نہ ہوئی، اور استعفٰی دے کر دوبارہ مسجد النبوی میں تقرر کروایا، البتہ اس کے بعد چند سال حرم شریف میں تراویح کی امامت کے لئے تشریف لاتے رہے۔

شیطان اسرائیل جو کہ ایک سال سے زیادہ عرصہ سے غزہ میں بے گناہ لوگوں معصوم بچوں، عورتوں، بیماروں کا قتل عام کر رہا ہے، اب شکایت کر رہا ہے کہ ایران رہائشی علاقوں پر میزائل داغ رہا ہے۔ ہاں جنگ بری ہے اور خونریزی بھی، لیکن اسرائیل کو سبق سکھایا جانا چاہیے ۔ صرف اسرائیلیوں کی جانیں ہی قیمتی نہیں ہیں۔


*خوبصورتی صرف looks میں نہیں ہںے ...!* *خوبصورتی خلوص میں ہںے ...!* *خوبصورتی انسانیت کی خدمت میں ہںے ...!* *خوبصورتی خود کو جان کر رب کے سامنے جھکنے میں ہںے ...!* *خوبصورتی در گزر میں ہںے ...!* *خوبصورتی رشتوں کو نبھانے میں ہںے ...!* *خوبصورتی والدین کی خدمت میں ہںے ...!* *خوبصورتی spouse کو منا لینے میں ہںے ...!* *خوبصورتی آپ کے اخلاق میں ہںے*۔۔


ایر پلین میں سے ایک شخص کودا اور بچ گیا، یہ ہے اللہ کی قدرت۔

*😊 مسکرائیں😊* خاندان میں شادی کے زبردست دباؤ کی وجہ سے مجھے شادی کے لئے ایک خوبصورت لڑکی سے ملوایا گیا۔ ملنے کے بعد لڑکی نے میری پرائیویٹ نوکری کو لیکر نا پسند کرتے ہوئے مجھے انکار کر دیا۔ میں نے زچ ہو کر کہا تم غلطی کر رہی ہو، دیکھنا یہی نوکری محض دو سالوں میں مجھے کتنی بلندی تک پہنچائے گی۔البتہ ایک سال بعد اس لڑکی کی شادی ہوگئی جو ہونی ہی تھی۔ دو سال بعد اسی خوبصورت لڑکی کو اس کے شوہر کے ساتھ نئی کار میں ایک ٹریفک سگنل پر دیکھا۔اس وقت میں اپنی بائک کو کک مار رہا تھا کیونکہ اس کی بیٹری کام نہیں کر رہی تھی۔اس نے اپنی کار سے میری طرف دیکھا لیکن سر پر ہیلمیٹ ہونے کی وجہ سے وہ مجھے پہچان نہ سکی اور دوسری طرف دیکھنے لگی۔ اس وقت مجھے ہیلمٹ کی اہمیت کا احساس ہوا، لہذا اپنی حفاظت کے لئے ہیلمیٹ ضرور پہنیں، جو آپ کو سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھائے گا، کبھی شرمندگی کا احساس نہ ہونے دیگا۔ اور ہاں صرف فلموں میں ہی عاشق دو تین سال میں کروڑ پتی بن جاتے ہیں، اصل زندگی میں دو تین سالوں میں بدلاؤ کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ بس پرانی Honda 70 کی جگہ نئی Honda 125 آ جاتی ہے. براہ مہربانی موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال ضرور کریں۔ *انتخاب: القلم📚* ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
