
Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
January 31, 2025 at 04:02 PM
👆🏻اوپر والی تحریر ضرور پڑھیں 👆🏻
میری گزارش ہے کہ اس تحریر کو آخر تک پڑھیں اور اپنے دل میں جھانک کر خود سے سوال کریں:
کیا میں بھی انہی راستوں پر چل رہا ہوں؟
کیا میرا مقصد علم حاصل کرنا ہے یا محض سوشل میڈیا پر "وائرل" ہونا؟
کیا میں واقعی علم دین کے وقار کا امین ہوں یا اسے اپنی ذات کی تشہیر کے لیے استعمال کر رہا ہوں؟
اگر آپ میں سے کوئی بھی اس روش پر ہے تو آج ہی خود کو بدل لیجیے! دارالعلوم کے تقدس اور علم دین کے وقار کو بحال کیجیے۔ کیونکہ یہ علم "لائکس" اور "ویوز" کے لیے نہیں، بلکہ آخرت کی روشنی کے لیے ہے۔
اپنی رائے ضرور دیں ❤️
[email protected]
اللَّهُمَّ وَفِّقْنَا لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى!
👍
❤️
✅
❌
😭
🙂↔️
🙏
42