
Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
17.4K subscribers
About Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
Email id: [email protected] آپ صدائے وقت ٹیم کی مدد ضرور کریں 👆🏻 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،امید ہے کہ آپ تمام احباب خیریت و عافیت سے ہوں گے آپ تمام احباب کا صدائے وقت گروپ خیر و مقدم کرتا ہے صدائے وقت کا مقصد بےباک انداز میں سچی باتیں سچی خبریں اور حالات حاضرہ سے با خبر کرنا ہے
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

بڑے افسوس کی بات نہیں کہ جب وفاداری کا ذکر ہوتو "اشرف المخلوقات" کتوں کی مثال دیتے ہیں؟ Share & React


جب موت کسی عزیز کو ہماری زندگی سے چھین لیتی ہے، تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وقت تھم سا گیا ہو۔ ہر دیوار، ہر کمرہ، ہر خاموشی اُس کی یاد میں بھیگ جاتی ہے۔ پہلے پہل تو آہیں، آنسو، اور دعاؤں کی صداؤں سے گھر گونجتا ہے، مگر وقت کے ساتھ سب کچھ معمول پر آتا دکھائی دیتا ہے... صرف دکھائی دیتا ہے۔ گھر کے باسی بظاہر زندگی کی رو میں بہتے نظر آتے ہیں، مگر اندر ہی اندر وہ ایک ایسے سمندر میں ڈوبے ہوتے ہیں جو پُرسکون تو لگتا ہے، مگر اُس کی تہہ میں جدائی کا طوفان مچلتا رہتا ہے۔ کسی خوشی کے موقع پر، کسی تہوار پر یہ سمندر اپنی لہروں کو چھپا نہیں پاتا، آنسو آنکھوں کے کناروں تک آ جاتے ہیں، اور دل پھر سے اُس خالی جگہ کو محسوس کرنے لگتا ہے جہاں کبھی ہمارا پیارا ہنستا، بولتا، جیتا تھا۔ یادیں چپکے سے دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں، اور دل کہتا ہے: کاش ایک بار اور... بس ایک بار اور دیکھ لیتے۔ 💔 اے ربِ کریم! ہمارے اُن پیاروں پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرما جو اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔ اُن کی قبروں کو جنت کے باغوں میں بدل دے، اُن کی لغزشوں کو معاف فرما، اور اُنہیں اپنی رضا اور قربت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین 🌹




`کون تھی تم؟`♥️🤍💚 بوجھ سمجھی جاتی تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم `زندہ دفن ہوتی تھی تم` `کون ہو تم؟`🥺 سر کا تاج ہو تم، ذمہ داری ہو تم `عزت کا نشان ہو تم،محبت کی پہچان ہو تم`💚 جنت کی سردارنی ہو تم آج تم ماں ہو تو جنت،بیٹی ہو تو رحمت `بیوی ہو تو محبت، بہن ہو تو عزت` کس نے دیا یہ مقام؟تمھارے رب نے♥️ کس نے دلایا یہ مقام؟تمھارے نبیﷺ نے `کس کے ذریعے؟` 🤍اسلام کےذریعے نہ تمھیں جہاد کا حکم `نہ تمھیں با جماعت نماز کا حکم`💚 نہ تمھیں روزی کمانے کی فکر `کیا حکم ہے تمھارے لیے؟`♥️ `با پردہ رہو،` اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھو کہ تم قیمتی ہو،کہ تم اللہ کی رحمت ہو🥹 `کہ تم اسلام کی بیٹی ہو،` `کہ تم فاطمہ بنت محمد کی کنیز ہو`🤍 کہ تم عورت ہو تم بچوں کو دودھ پلاو تو اجر تم کھانا کھلاو تو اجر `تم شوہر کی تابع دار رہو تو اجر`🖤 تم گھر والوں کی دیکھ بال کرو تو اجر `تم سحری باقیوں کو کھلاو تو اجر`😙 تم اپنے بھائی کا مان رکھو تو اجر تم اپنے باپ کا فخر قائم رکھو تو اجر `تم ماں کی تربیت پر عمل کرو تو اجر`😌 کاش ہر عورت اس بات کو سمجھے۔💞 Please Share & React


خوبصورت لہجے میں بات کریں یا خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی برقرار رکھیں۔ Status 💕


ایک شخص نے سالوں کی محنت سے پیسہ پیسہ جوڑ کر' اپنی حلال کی کمائی اور زور بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے' اپنے بیوی بچوں کیلئے ایک خوبصورت نیا گھر تعمیر کروایا- جب گھر مکمل ہوا تو یہ فیصلہ کیا کہ 3 دن بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو جائیگا لیکن۔۔۔۔۔ شفٹنگ سے ایک دن پہلے رات کو زلزلہ آیا اور پورے علاقے سمیت اس کا نیا' خوابوں جیسا گھر زمین بوس ہو گیا اگلی صبح جب محلے والے اور عزیز و اقارب گھروں کے ملبوں پر افسوس کیلئے کھڑے تھے تو اچانک گھر کا مالک ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ لیئے وہاں پہنچا اور سب میں مٹھائی بانٹنے لگا- لوگ حیران رہ گئے' ایک صاحب نے غصّے سے چیختے ہوئے کہا: کیا تمھارا دماغ خراب ہو گیا ہے' یہاں اتنا بڑا نقصان ہو گیا اور تم مٹھائی بانٹ رہے ہو؟؟ گھر کے مالک نے مسکرا کر جواب دیا: نہی'؛؛ میں تو اپنے رب کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ زلزلہ ایک رات پہلے آیا' اگر میں اس رات اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں ہوتا تو آج مٹھائی نہی بانٹ رہا ہوتا بلکہ ملبے کے نیچے دفن ہوتا💔 زندگی میں دو پہلو ہوتے ہیں۔۔۔ ایک شکایت کا دوسرا شکر کا ہم کیا چنتے ہیں۔۔۔ یہی ہماری سوچ اور ایمان کی پہچان ہے۔


ریلوے نے یہ اہم قدم قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا ہے۔ ریلوے نے تمام بلاگرز اور یوٹیوبرز کو ریلوے اسٹیشنز کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے سے منع کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کی گرفتاری کے بعد کیا گیا ہے۔ اُس یوٹیوبر پر پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کو معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے۔


برزو حشر کچھ لوگ اس طرح رب کے عرش کے سائے میں بیٹھے ہونگے اللہ ہمارا شمار ان لوگوں میں کرے آمین ثم آمین یارب العالمین🥹❤️❤️ Please Share & React


لڑکیوں پرپابندیاں لگانے کی کیا وجہ ہے* ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟ مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟ لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی! اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..٠٠ یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!.. بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠ لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں! اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔ کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔ اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے ۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں ٠ پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ *آپ سے التجا ہے کہ یہ پیغام* *اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور* *سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں*


*کچھ دیر کی خاموشی ہے* *پھر شور آںٔے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *آج سبزی کا دور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *کل بوٹی توڑنے کا کا دور آںٔے گا* 😍😁😆😂
