Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
February 5, 2025 at 08:33 AM
مسلمانوں کا نام لے کر کس طرح نفرت پھیلائی جاتی ہے، دیکھیے... دو افراد پر گولی چلانے کا الزام تھا: دیپک شرما اور طارق محمد۔ لیکن ZEE نیوز نے اپنے تھمب نیل میں صرف "محمد" کا نام نمایاں کیا۔ ان کی بے شرمی یہیں نہیں رکی۔ یوٹیوب پر جا کر یہ خبر دیکھیں، اس میں دیپک شرما کا نام لینے کے بجائے صرف طارق محمد کے نام پر زور دیا گیا ہے۔ بتائیے، مسلم نام میں کتنی برکت ہے کہ TRP کی بھوک مٹانے کے لیے انہیں انہی ناموں کا سہارا لینا پڑتا ہے...
👍 😡 😢 💯 🇮🇳 😠 🙏 🤔 47

Comments