📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
February 12, 2025 at 06:11 AM
‏اہم خبر لاہور پولیس نے عمران خان کی دونوں بہنوں کو جناح ہاؤس کے مقدمے میں بے گناہ قرار دیا علیمہ خان اور عظمی خان جناح ہاؤس کے مقدمے میں بے قصور ہیں پولیس ،،عمران خان کی بہنوں نے عبوری ضمانتیں واپس لے لی
❤️ 2

Comments