بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
February 12, 2025 at 02:22 AM
*مجھے اس ملک میں بلوچوں کی بقا نظر نہیں آ رہی، اور میں مایوسی کی آخری حد تک پہنچ چکا ہوں۔ ہم نے ریاست کے تمام ذرائع آزمائے، لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ میرے بی این پی کے ساتھیوں کو یہی مشورہ ہے کہ اگر ان کے پاس کسی فوجی کرنل کو دینے کے لیے 50 کروڑ روپے ہوں، تو وہ پارلیمنٹ کے بارے میں سوچیں، ورنہ عوامی ووٹ کے ذریعے پارلیمنٹ میں جانے کا راستہ اب بند ہو چکا.... سردار اختر جان مینگل*
❤️ 👍 17

Comments