بـــــلوچ 🌸👑 WhatsApp Channel

بـــــلوچ 🌸👑

11.6K subscribers

About بـــــلوچ 🌸👑

*بس آپ کا کام ہے کہ ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور اس چینل کا لنک اور پوسٹس دوسروں کے ساتھ شیئر کریں شکریہ❤️*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 10:02:15 AM

*مریم نواز اتنی خود پسندی کا شکار ہے کہ تصاویر شیر کرتے ہوے باقی سب کو بلر کرتی ہے تاکہ فوکس صرف وہ ہو 😁* `Maryam Nawaz Sharif`

Post image
😂 ❤️ 😮 38
Image
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 9:23:48 AM

*نوشکی | بی وائی سی کی کال پر عوام کا ریاستی بربریت، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور بی وائی سی قیادت کی غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاج* گزشتہ روز نوشکی کے عوام نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی کال پر لبیک کہا۔ بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں، اور بی وائی سی قیادت کی غیر قانونی حراست کے خلاف آواز بلند کی۔

Post image
❤️ 👍 😢 20
Image
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 11:45:33 AM

*جوائنٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف اپریشن،13 افراد گرفتار* ضلع انتظامیہ، ایس پی سٹی، ٹریفک پولیس اور میونسپل کارپوریشن کوئٹہ (MCQ) نے جوائنٹ روڈ پر تجاوزات اور غیر قانونی ریڑھیوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔ اس کارروائی کے دوران 13 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تجاوزات میں ملوث ریڑھیوں کو موقع پر ہی ضبط کر کے توڑ دیا گیا۔ یہ آپریشن عوام کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے مقصد سے کیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کا عمل جاری رہے گا جو عوامی مقامات پر غیر قانونی قبضہ کرکے مسائل پیدا کرتے ہیں۔

😢 😂 ❤️ 9
Video
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 10:24:54 AM

*‏خضدار، نال: شاہ میر بزنجو کے ریاستی پشت پناہی والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک بے گناہ بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، وہ نال میں نام نہاد امن فورس کے نام پر مظالم ڈھا رہے ہیں۔* *Copied from Shahdad Baloch*

Post image
😢 😂 😮 ❤️ 👍 69
Image
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 9:29:24 AM

`بریکنگ نیوز` *خضدار حملہ ناقابل برداشت ، بھارت کو سبق سکھانا پڑیگا،پاکستان کا بڑا فیصلہ،*

😂 👍 😢 🙏 43
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 10:38:37 AM

*"وڈھ روڈ اپڈیٹ"* *روڈ صبح 8:بجےسے بند ہے ابھی تک کوئی مذاکرات نہیں ہواہے. انتظامیہ غائب ہے۔*

Post image
😢 😂 👍 ❤️ 20
Image
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 12:13:53 PM

*# وزیرستان*

😢 👍 ❤️ 😂 39
Video
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 11:49:29 AM

*ہمیں دفاعی بجٹ بڑھانا پڑے گا، فوج کی تنخواہوں کو دوگنا کرنا پڑے گا، مراعات بڑھانا پڑیں گی، اپنے شاہی خرچے روکنا پڑیں گے، ترقیاتی منصوبے روکنا پڑیں گے، سب کو ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، دل بڑا کرنا ہو گا، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں مطالبہ۔۔!!*

😂 🙏 👍 34
Video
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 9:57:57 AM

*خضدار بس حملہ، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی*

Post image
😂 😢 🙏 35
Image
بـــــلوچ 🌸👑
بـــــلوچ 🌸👑
5/22/2025, 9:22:46 AM

*خضدار دھماکے کا مقدمہ درج* خضدار دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ٹی تھانے میں درج کرلیا گیا خضدار دھماکے میں چار بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق 38 زخمی ہوئے تھے

😂 😢 9
Link copied to clipboard!