
بـــــلوچ 🌸👑
February 12, 2025 at 06:13 AM
*خضدار* ۔۔ *جتک ہاوس*
*چیف آف جتک سردار شکر خان جتک نے پیپلز پارٹی سے سیاسی راہیں جدا کرلی* ۔۔
*ہماری سیاست کا بنیادی مقصد بلوچی قبائلی روایات کی پاسداری ہے سانحہ پولیس لائن کے بعد ضمیر یہ گوارا نہیں کرتا کہ پیپلز پارٹی کا حصہ رہے لہذا اپنے عزیز اقارب سمیت تمام ہمدردوں کے ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں* ۔۔
**چیف آف جتک*
*سردار شکر خان جتک*
*پیپلز پارٹی زہری کے رہنما چیف آف جتک سردار شکر خان جتک نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئیں کہا ہیکہ روز اول سے ہمارے سیاست کا مقصد بلوچی قبائلی روایات کی پاسداری رہی ہے جتک قبائل کی تاریخ رہی ہے کہ ہم بلوچ سماج کے لیے عزت افزائی کا باعث رہیں ہے اور کھبی بھی ایسی* *مقروع حرکات کا حصہ نہیں رہے جو بلوچ قبائل کے لیے باعث شرمندگی ہو*
*انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ پولیس لائن نے جہاں ہر ذی شعور کو جنجھوڑ* *کر رکھ دیا ہے وہی ہمارے قبائلی روایات کو روند کر ہمارے ضمیر و غیرت کو للکارا* *ہے* *چونکہ سانحہ خضدار کے مرکزی کرداروں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہیں اس بنا پر ضمیر گوارا نہیں کرتا کہ اب* *اس جماعت کا حصہ رہوں لہذا آج سے میں اپنے تمام عزیز اقارب و* *ہمدردوں کے ساتھ پی پی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں آج سے میرا اس جماعت سے کوئی تعلق نہیں آئندہ کا لائحہ عمل عزیز و اقارب سے مشاورت کے بعد تہ کرونگا* ۔۔
*جاری کردہ ترجمان* ۔۔
*چیف آف جتک*
❤️
👍
😢
16