📡مــیانوالــی نیـوز📡
📡مــیانوالــی نیـوز📡
February 12, 2025 at 09:51 AM
*پنجاب پولیس میں شمولیت کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے خوشخبری* وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ نے 5960 کانسٹیبلز کی نئی بھرتی کی منظوری دے دی وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے لئے کانسٹیبلز بھرتی کئے جا رہے ہیں، آئی جی پنجاب پنجاب پولیس کے تمام ریجنز میں انفورسمنٹ اتھارٹی کے لئے کانسٹیبلز کی بھرتی کے لئے پراسس کا آغاز کر دیا گیا ہے، آئی جی پنجاب پنجاب پولیس تجاوزات کے خاتمے کے لئے حکومت پنجاب کی انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت آپریشنز میں معاونت فراہم کرے گی، آئی جی پنجاب نوجوان پنجاب پولیس میں شمولیت اختیار کرکے ملک و قوم کی بے خوف حفاظت اور بے لوث خدمت انجام دیں، آئی جی پنجاب
❤️ 😂 2

Comments