📡Mianwali News📡
February 12, 2025 at 11:40 AM
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
*پی ٹی ائی رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ،*
*بانی پی ٹی ائی عمران خان نے رہنماؤں کو شیر افضل مروت کو نکالنے کی ہدایات کر دی،*
*پارٹی رہنما جلد شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے،*
*بنیادی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت سے بطور رکن قومی اسمبلی استعفی بھی طلب کیا جائے گا*
*شیر افضل مروت کے صوابی جلسہ میں کردار پر پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے شکایت کی تھی،ذرائع*