
📡Mianwali News📡
February 12, 2025 at 11:40 AM
*_🇧🇫💥 ہمارے ایم پی ایز کرنل ریٹائرڈ شعیب اور ندیم قریشی کو رات کو گھروں سے اٹھایا جاتا ہے ہمیں اجلاس میں انسانی حقوق پر بات نہیں کرنے دی جاتی اجلاس بلا کر قوم کا پیسہ ضائع کیا جا رہا ہے,,,,اوپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر_*. ❣️✌🏻
😢
1