📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
February 12, 2025 at 11:40 AM
*بریکنگ نیوز* *تحصیل کلورکوٹ کے علاقے میں پٹاخے چلانے والا کیمیکل بارود پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے* *معلوم ہوا ہے کہ کلورکوٹ کے علاقے پٹی والا میں ایک بڑے زمیندار کی زمینوں پر سورج مکھی کی فصل کی رکھوالی کے لئے پٹاخے ( ڈزی ) چلانے والے شخص کی جیب میں کیمیکل بارود پھٹ جانے سے ایک شخص مہر گل ولد گل نواز جاں بحق ہو گیا اور ایک شخص اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گئے* *جنھیں کلورکوٹ کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے*

Comments