بــــــلوچ 🌸👑
بــــــلوچ 🌸👑
February 13, 2025 at 02:29 AM
*اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے، تم بھی ایمان لے آؤ تو کہتے ہیں، بھلا جس طرح بےوقوف ایمان لے آئے ہیں اسی طرح ہم بھی ایمان لے آئیں؟ سن لو کہ یہی بےوقوف ہیں لیکن نہیں جانتے°سورة البقرة 🫀*
❤️ 👍 15

Comments