📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
February 12, 2025 at 12:44 PM
میانوالی ۔ سھراب والا میں گھر کی دیوار گراتے ہوئے نیچے دب کر 4 افراد شدہد زخمی ہوگئے ۔۔ عبد الروف سنگوال، تصور سنگوال سمیت 2 مزدور زخمی۔ عبدالرؤف سنگوال کی حالت انتہائی نازک بتائی جاتی ہے۔۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
😢 6

Comments