
📡مــیانوالــی نیـوز📡
February 13, 2025 at 06:32 AM
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالا گیا،نوٹیفکیشن
شیر افضل مروت کے شوکاز نوٹس کے جواب اور اقدامات کے جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا،نوٹیفکیشن
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفیکیش جاری کردیا
😢
😮
👍
😂
8