بــــــلوچ 🌸👑
بــــــلوچ 🌸👑
February 13, 2025 at 12:57 PM
`آج کی رات مغفرت سے محروم لوگ` *رات سے پہلے پہلے سچی توبہ کرکے زیادہ سے زیادہ استغفار کا اہتمام کرے اور اس رات کو غفلت کی بجائے عبادت کرے نہیں تو کم از کم نماز کا اہتمام اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کرے اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین* 🩷
❤️ 👍 😢 23

Comments