📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
February 13, 2025 at 10:44 AM
*خان صاحب سے آج ملنے والی پارٹی قیادت بشمول چئیر مین بیرسٹر گوہر، وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور صوبائی صدر جنید اکبر سے بھی میں نے رابطہ کیا ہے کہ اس معاملہ پہ خان صاحب کو ہمدردانہ غور کرنے کی اپیل کی جائے اور شیر افضلمروت صاحب کو اپنا موقف خان صاھب کے سامنے رکھنے کا موقع فراہم کیا جائے۔ اس سے پارٹی مضبوط اور ورکر خوش ہوگا۔ باقی انسان ہے کس سے غلطی نہیں ہوتی۔علی محمد خان۔۔!!!*🛑🛑
❤️ 1

Comments