📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
February 13, 2025 at 10:44 AM
میانوالی نیوز 📡 خان نکالتا ہے تو بے شک مجھے نکالے لیکن میں اپنے خان کے ساتھ ہمیشہ رہوں گا :شیر افضل مروت یقین کریں میری آج کی حالت نواز شریف والی ہے آج میں بھی کہہ رہا ہوں کہ مجھے کیوں نکالا میرا قصور کیا ھے:شیر افضل مروت لیکن میاں صاحب کی طرح میں بھاگنے والا نہیں ھوں میرے لیڈر نے مجھے بھاگنا نہیں سکھایا :شیر افضل مروت
👍 ❤️ 👏 5

Comments