
📡Mianwali News📡
February 13, 2025 at 10:45 AM
میانوالی نیوز 📡
ضروری اطلاع برائے کسان کارڈ ہولڈر!! کسان حضرات رضاکارانہ طور پر 15 اپریل سے قبل کسان کارڈ استعمال شدہ رقم اپنے قریبی بینک آف پنجاب برانچ میں جمع کرواسکتے ہیں!! 15 مئی 2025 رقم جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے