📡Mianwali News📡
📡Mianwali News📡
February 13, 2025 at 10:45 AM
Coppied احتجاج احتجاج مگر پر امن احتجاج موضع واں بھچراں جنوبی کے اشتمال کے خلاف ایک عظیم الشان عوامی احتجاجی ریلی کل 14 فروری بروز جمعہ صبح 9 بجے فتح محمد بھچر والی مسجد محلہ سلیمان خیل پکہ گھنجیرہ سے ڈپٹی کمشنر آفس میانوالی کے لیئے روانہ ہوگی۔ علاقے کے تمام طبقات و متاثرین اور باشعور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔ایک مضبوط اور منظم ریلی کی صورت اپنے مطالبات ضلعی انتظامیہ تک پہنچائیں۔تاکہ علاقے کے غریب مظلوم عوام جنکو مبینہ طور پر پٹواری سراج دین نے اپنے گھروں اور آباؤ اجداد کے وراثتی رقبوں سے بے دخل کر کے علاقے کے امن و امان کو داؤ پر لگا دیا انکی داد رسی ہو اور اشتمال کینسل ہو۔ منجانب: ایکشن کمیٹی اشتمال متاثرین موضع واں بھچراں جنوبی

Comments