
AIOU RC DIKHAN
January 20, 2025 at 07:37 AM
عزیز طالب علم / طالبہ
بی ایس / بی ایڈ متوجہ ہوں
ایسے طلبہ و طالبات جن کے کسی ایک / یا زائد کورسز کی مشقی اپ لوڈ کرنے کا لنک ایکٹیو نہیں ہے وہ اس کورس کوڈ کی تفصیل/ اپنا سٹوڈنٹ آئی ڈی اور پروگرام بمع سکرین شاٹ نیچے دیئے گئے ای میل ایڈریس پر بھیجیں۔
[email protected]
سکرین شاٹ لازمی لف کریں
❤️
😂
2