
AIOU RC DIKHAN
January 21, 2025 at 04:42 AM
عزیز طلبہ
یہ وٹس ایپ چینل ریجنل سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان کا ہے۔ اس ریجنل آفس کے تحت ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت ، بنوں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے آتے ہیں۔ ان چھ ڈسٹرکٹ سے ہٹ کر باقی تمام اضلاع کے سٹوڈنٹ اپنے اپنے متعلقہ ریجنل آفس سے رابطہ کیا کریں۔ جنرل معلومات کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن جب آپ طلبہ سے کسی قسم کا ڈیٹا لیا جاتا ہے تو اس کا مطلب صرف ریجنل آفس ڈیرہ اسماعیل خان کے طلبہ سے ہوتا ہے۔ چنانچہ اس چینل کو درج بالا چھ اضلاع سے ہٹ کر ملک بھر سے جس نے بھی جوائن کیا ہوا ہے وہ یہ بنیادی نکتہ سمجھ لیں کہ کسی جنرل مسئلے کی صورت میں جب ڈیٹا مانگا جائے تو صرف ڈیرہ اسماعیل خان ریجنل آفس کے طلبہ ہی شیئر کیا کریں۔
طلبہ اور ٹیوٹرز بھی کسی کو لنک شیئر کرتے وقت یہ بات مد نظر رکھا کریں۔
👍
❤️
😂
🙏
34