
AIOU RC DIKHAN
January 22, 2025 at 01:15 PM
عزیز طلبہ
بی ایڈ / ایم اے ایجوکیشن / ADE کے ٹیچنگ پریکٹس کورسز کی فزیکل ورکشاپ 10 فروری سے شروع ہوں گی۔
طلبہ کو تفصیلات بذریعہ لیٹر جلد بھیج دی جائینگی۔
6996/8607 ( 10-12 feb)
6997/8608 (13-15 feb)
👍
❤️
😂
14