AIOU RC DIKHAN
January 31, 2025 at 04:32 AM
عزیز طلبہ
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام انٹر یونیورسٹی تقریری (اردو۔ انگلش ) مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو بھی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ یہ مقابلہ جیتنے والے فرد/ ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ مقابلے کی تفصیلات، رولز، رجسٹریشن طریقہ کار اور رابطہ نمبرز کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
https://www.hec.gov.pk/english/services/students/Declamation/Pages/default.aspx
👍
❤️
3