
Future Doctors Official Channel
January 29, 2025 at 09:53 AM
*★ہائی کورٹ بلوچستان نے BUMHS کیس میں سٹوڈنٹس کو کمپلینٹ جمع کرنے کی ھدایت کردی ہے ۔ سٹوڈنٹس پاس ہیں یا فیل ہیں سب اپنے کمپلینٹ کو انصاف کی بالا دستی کے لئے BUMHS میں دستی جمع کر سکتے ہیں۔★*
*★سٹوڈنٹس جو کوہٹہ سے باہر ہیں وہ اپنے معلومات اس نمبر پر بھیج دیں ہم آپ کے طرف سے جمع کروا دینگے۔★*
*★Phone :+92 315 8953226★*
*★ایڈمن: ظہیر الدّٰین ضیاء★*