AIOU RC DIKHAN
AIOU RC DIKHAN
February 6, 2025 at 01:38 PM
ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان ڈاکٹر ممتاز خان کا جاری داخلہ مہم برائے سمسٹر بہار 2025 کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 4 اور کورائی سکول کا دورہ۔ دوران وزٹ انہوں نے وہاں سکول کے عملے ، زیر تربیت اساتذہ اور سکول طلبہ سے خطاب کیا اور جاری داخلوں بارے آگاہی دی۔

Comments