
Future Doctors Official Channel
February 1, 2025 at 07:05 PM
*★السلام علیکم★*
*★کافی سٹوڈنٹس بار بار یہی سوال کرتے ہیں BUMHS کے BS نرسنگ ایڈمشن 2024 کا لسٹ اور انٹرویو DATE کب ہے۔★*
*★فلال BUMHS نے نہ نرسنگ کے لسٹ کی update دی ہے نہ ہی انٹرویو کی.★*
*★اس مہینے انٹرویو اور لسٹیں expected ہیں۔★*
*★اگر کوئی بھی update آتی ہے تو آپ کو آگاہ کیا جائے گا چینل اور گروپ پر.★*
*★ایڈمن: ظہیر الدّٰین ضیاء★*
👍
2