
RAMZAN CONSULTANCY
February 16, 2025 at 09:11 AM
*_رمضان کنسلٹینسی_*
*_03006501174ء_*
*چینی|SUGAR*
گذشتہ ہفتے میں چینی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان رہا حاضر ریٹ میں 200 روپے کی بہتری کے ساتھ جے ڈی ڈبلیو 14500 کو ٹچ کر کے دوبارہ تھوڑی نرم ہوئی اور 14360 روپے پر کؤئنٹل تک ریٹ رہ گئے۔ جبک فارورڈ کے سودے میں میں مجموعی طور 250/300 روپے تیزی کے ساتھ فروری کے سودے 14920 کو ٹچ کر کے دوبارہ کریکشن بنی اور 14705/10 روپے تک کوئنٹل تک رہے اسی کے فارورڈ کے مارچ کے سودے میں اوپننگ کی ساتھ ہی 500/600 روپے بہتری کے ساتھ 14900 والے مال 15600 تک بک گئے دوبارہ کریکشن بنی اور گزشتہ روز لیٹ نائٹ 15305/10 سے روپے کوئنٹل تک کام ہوئے پچھلے دو دنوں میں تھوڑی کرپشن دیکھنے میں آئی کیوں کہ حاضر اور فارورڈ فروری میں 350 جبکہ فروری مارچ کا فرقہ 600 روپے تک تھا جن لوگوں پاس کپیسٹی تھی وہ حاضر میں پیڈ کر کے فارورڈ میں مال کاٹ رہیں ہے فارورڈ ریٹ میں بہتری رہی اور ال مارکیٹ میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے فلحال مارکیٹ تھوڑا ٹہراؤ آیا ھے تاہم مارکیٹ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی لگتا ھے گورنمنٹ کا ایکشن بھی برائے نام ہی دیکھنے کو ملا پرچون ریٹس میں قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور کین ریٹ ایل پی ریٹ میں اضافہ کھینچا تانی تک پہنچ چکے ہیں شوگر ملز کی نوٹس کی وجہ سے سندھ سائیڈ گنے کی تھوڑی آرائیول میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا اگر پروڈکشن کی بات کریں تو ابھی ٹوٹل کریشنگ ملز کے اعداوشمار کے مطابق 47 لاکھ ٹن تک ہی ہوئی ہے جو پچھلے سال کے مقابلے میں ایک آئیڈیا کے طور پر 30/35% تک کم ہے جس وجہ سے شوگر کے ریٹس کو سپورٹ مل رہی ہے۔رمضان کنسلٹینسی ذرائع کے مطابق ماہ رمضان کیلیے حکومت اور ملز کے جانب سے صرف 1 لاکھ ٹن کا کوٹہ دیا گیا ھے اسٹال کیلیے جبکہ ماہ رمضان میں ڈیمانڈ عام مہینوں کی نسبت دو گنا ہوتی ہے۔ماہ رمضان میں تقریبأ 8/9 لاکھ ٹن کی کھپت رہ گی وہاں 1 لاکھ ٹن وہ بھی لائنوں میں ائی کارڈ پر مال ملنا ہے۔28 فروری کے بعد کے اعداوشمار مزید مکمل صورتحال واضع کر دینگے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیزی کا رجحان جاری ہے۔ایک محتاط انداز میں دیکھے تو میرئے خیال سے جولائی اگست میں کہیں ہمیں چینی امپورٹ نہ کرنے پڑ جائے فلحال انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھے تو فی کلو 190+ کا پڑتا ھے۔باقی مال لے کر چلنے میں حرج نہیں ہے۔الحمداللہ ہمیشہ کی طرح بروقت تمام ممبران کو خریداری کا مشورہ دئے چکا ہوں۔باقی صورتحال جہاں چینج ہونے کے کوئی حالات ہوئے تو اپنے معزز ممبران کو آگاہ کرونگا
❤️
2