دستکِ دل💘👀💫
دستکِ دل💘👀💫
January 25, 2025 at 06:27 PM
زندگی ایک عجیب کشمکش کا نام ہے، جہاں ایک طرف دنیا کی رنگینیاں دل کو لبھاتی ہیں، تو دوسری جانب ایک بے نام سی خلش روح کو کسی ویرانے کی طرف کھینچتی ہے۔ ایک ایسا گوشہ تنہائی جہاں نہ شور زمانہ ہو، نہ بوجه خلق بس میں ہوں اور میرا رب یہی دو انتہائیں ہیں جن کے بیچ میری زندگی کی سانسیں الجھی ہوئی ہیں۔ دنیا کی چمک دھمک سے دل بیزار ہے، مگر ترک دنیا کی ہمت بھی نہیں۔ جوانی کے عہد میں بڑھانے کی تھکن محسوس ہوتی ہے، گویا وقت سے پہلے زندگی کا بوجھ کمر توڑ رہا بو نجات اگلی منزلیں کیسی ہوں گی؟ نجات روح کی یہ پیاس کب بجھے گی؟ دل چاہتا ہے کہ کسی ہے نشان وادی میں جا بسوں، جہاں کوئی نام و نمود نه یو کوئی خواہش نہ ہو صرف سکون کا ایک لمحہ ہو جو دل کی بے چینی کو سلا دے. ❤️‍🩹🥺
❤️ 4

Comments