معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
February 1, 2025 at 04:16 AM
*ملتان / سانحہ حامد پور* دھماکہ میں زخمی ہونے والے زیر علاج 3 افراد مزید ہسپتال میں دم توڑ گئے، دھماکہ میں انتقال کر جانے والوں کی تعداد 15 ہوگئی، نماز جنازہ آج صبح 11 بجے حامد پور ملتان میں ادا کیا جائے گا۔
😢 😮 9

Comments