معلوماتی چینل@@ WhatsApp Channel

معلوماتی چینل@@

4.6K subscribers

About معلوماتی چینل@@

یہ کسی صحافی کا نیوز چینل یہ کسی بھی پارٹی کی سپورٹ کے لیئے بنایا گیا چینل نہیں ہے چینل کا مقصد پاکستان بھر کی تازہ ترین معلومات بروقت آپ تک پہنچانے کی کوشش ہے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:47:30 AM

پنجاب بجٹ 2025-26ء ہونہار سکالر شپ پروگرام کےلئے 15 ارب مختص ‏7 ارب سکول نیوٹریشن پروگرام کے لئے مختص 3.5 ارب روپے مینارٹی کارڈ کے لیے مختص ‏150 ارب روپے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے مختص ‏14.5 ارب روپے نواز شریف کینسر ہسپتال کے لیے مختص ‏70 ارب روپے آسان کاروبار پروگرام کے لئے مختص ‏70 ارب روپے سماجی تحفظ کے لیے مختص ‏15 ارب روپے لیپ ٹاپ پروگرام کے لئے مختص راشن کارڈ کے لیے 40 ارب روپے مختص اپنا گھر اپنی چھت کے لئے 150 ارب روپے مختص گرین ٹریکٹر پروگرام کے لئے 15.5 ارب روپے مختص

معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:43:47 AM

پنجاب بجٹ 2025-26ء تعلیم کے بجٹ میں 21.2 فیصد اضافہ، صحت کے بجٹ میں 17 فیصد اضافہ ہاوسنگ اربن ڈوپلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ کے بجٹ میں 226 فیصد اضافہ ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں 205 فیصد اضافہ بلدیہ کے بجٹ میں 28 فیصد اضافہ زراعت کے بجٹ میں 11 فیصد اضافہ جنگلات، فشریز کے بجٹ میں 41 فیصد اضافہ، ادویات کے بجٹ میں 41 فیصد اضافہ انوائرمنٹ پروٹیکشن کے بجٹ میں 44 فیصد اضافہ، ڈوپلپمنٹ کے بجٹ میں 47.2 فیصد اضافہ

🙏 1
معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:59:07 AM

پنجاب بجٹ 2025-26ء زرعی نقصانات سے بچاؤ کے لیے 1.5 ارب روپے مختص مویشی پال اسکیم کے لئے 1 ارب روپے مختص مریم نواز ہیلتھ پروگرام کے لئے 9 ارب روپے مختص آئی ٹی پارک کے لئے 10 ارب روپے مختص پنجاب خوشحال پروگرام کے لئے 50 ارب روپے مختص مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ پروگرام کےلئے 12.6 ارب روپے مختص 46 ارب روپے الیکٹرک بسوں کیلئے مختص

👍 🙏 2
معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:52:17 AM

*کل جب ایر_انی میزائل اپنی منزل اسرا_ئیل کی طرف محو پرواز تھے تو اس وقت پی آئی اے کی فلائٹ بھی اس ایریا سے گزر رہی تھی۔ پی آئی اے فلائٹ کے کیپٹن نے اپنے موبائل فون سے ایر_انی میزائلوں کی وڈیو بنائی۔ آپ بھی یہ تاریخی وڈیو دیکھیں۔زرائع*

❤️ 😂 8
Video
معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:35:59 AM

*پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ* لاہور: پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کے اراکین بھی ایران میں موجود ہیں جب کہ اپوزیشن ارکان اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے موصول دستاویزات کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا اور ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 811.8 ارب روپے، صحت کے لیے 630.5 ارب روپے، لوکل گورنمنٹ کے لیے 411 ارب روپے جب کہ زراعت کے لیے 129.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ بڑی خوشی ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، یہ دوسرا سال ہے کہ پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔

معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:56:41 AM

*وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بجٹ دستاویز پر دستخط کر دئیے۔*

Post image
❤️ 🙏 4
Image
معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 11:01:40 AM

*‏تحریک انصاف کا بجٹ منظوری کےلئے ووٹ نہ دینے کےلئے پیپلزپارٹی سے رابطہ، اسد قیصر کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات*

👍 😂 11
معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 11:00:48 AM

ٹوٹا پھوٹا اسرائیل اور نیتن یاہو کی پھٹکار زدہ پریشان شکل دیکھ کر آج جو خوشی ملی ہے اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔

❤️ 👍 😂 🙏 14
Video
معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:39:05 AM

پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبہ بھر میں 100 نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ سہولت بازار پنجاب کی 100 تحصیلوں میں پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم کیے جائیں گے جن کی تکمیل کی آخری تاریخ 30 جون 2026 مقرر منصوبے کے لیے آئندہ بجٹ میں 13 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز لاہور میں سہولت بازاروں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید 15 مقامات پر بازار قائم کئے جائیں گے دیگر شہروں میں بھی سہولت بازار قائم کیے جائیں گے جن میں ڈی جی خان، بہاولپور، وہاڑی، لودھراں، لیہ، چکوال, فیصل آباد شامل سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فاروق آباد، وزیرآباد، جڑانوالہ، بھلوال، چونیاں، پتوکی، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، نارووال، چنیوٹ، شرقپور، جہلم شامل

معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
6/16/2025, 10:35:13 AM

پنجاب بجٹ 2025-26ء سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پنشنرز کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ سروس ڈیلیوری اخراجات میں 5.7 فیصد کمی کا فیصلہ

Link copied to clipboard!