معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
February 1, 2025 at 06:02 PM
کبیروالا: تھانہ سرائے سدھو کی حدود نند پور ڈکیتی کی واردات کبیروالا: تین مسلح ڈکیتوں نے پٹرول پمپ پر بیوپاری لوٹ لیا کبیروالا: بیوپاری سے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے چھین لیے گئے کبیروالا: دوران مزاحمت بیوپاری کو فائر مار دیا گیا کبیروالا: زخمی نوجوان بیوپاری موقع پر جابحق کبیروالا: دوران واردات فائرنگ نوجوان مرتا دیکھ کر بزرگ چل بسا کبیروالا: بزرگ کے سامنے ڈاکوئوں نے بیوپاری محمد حسین کے منہ پر فائر مارا کبیروالا: بیوپاری موقع پر جان کی بازی ہار گیا کبیروالا: بزرگ لقمان سہو پٹرول پمپ پر ملازم تھا کبیروالا: دونوں نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
😢 5

Comments