معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
February 2, 2025 at 04:50 PM
لیسکو نے سولرائزیشن مشکل بنادی لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ کردیا بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت 33 ہزار سے بڑھا کر 65 ہزار روپےکردی گئی لیسکو کے صارفین کو بائی ڈائریکشنل میٹر کیلئے 65 ہزار رروپے کے ڈیمانڈ نوٹس جاری صارفین کو ڈیمانڈ نوٹس کے ساتھ انسٹالیشن چارجز بھی جمع کروانا ہوں گے
😂 👍 😮 5

Comments