Education & Jobs , Islamic Update
February 11, 2025 at 02:43 AM
*⭕AIOU Matric, Intermediate Admissions 2025*
Click Here Online Apply Service through Whatsapp🥏 0319-0585342
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے میٹرک اور ایف اے کا داخلہ 1000 لیٹ فیس کے ساتھ بھجوانے کی آخری تاریخ 5 مارچ 2025 ہے۔
پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے سمسٹر کا داخلہ جاری ہے۔
یاد رہے جن اسٹوڈنٹس نے اگست، ستمبر میں داخلہ بھیجا تھا ان کا بھی اب اگلے سمسٹر کا داخلہ جا رہا ہے۔
اپنے 6 ماہ ضائع ہونے سے بچائیں۔